Urdu Blogger
Saturday, 19 May 2012
فرد فرد
پھول ایک آدھ لیے ہاتھ میں آ جا کہ مجھے
شاید آرام کسی اور دوا سے نہ ملے !
لٹ گئیں آرزوئیں عرش کے ایوانوں میں
دل نے مانگا تو وہ مانگا جو خدا سے نہ ملے
(2010 ء)
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment